لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 6 افراد ززخمی

لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 6 افراد ززخمی

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ کوٹ عبدالمالک اور تھانہ فیروز والا کے علاقے میں لین دین مقدمہ بازی اور فحش مذاق کرنے کے جھگڑوں کے دوران چھ افراد یوسف ندیم، آصف اور نسرین بی بی وغیرہ زخمی ہو گئے۔ پولیس نے اس ضمن میں چودہ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔