لاہور ائرپورٹ پر جیب تراش رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

لاہور ائرپورٹ پر جیب تراش  رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

لاہور (نامہ نگار) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شہری کی جیب کاٹتے ہوئے جیب تراش رنگے ہاتھوں پکڑا گےا۔ ایئرپورٹ پر شکر گڑھ سے آئے ہوئے ندیم شاہد کی علی پور چٹھہ کے رہائشی جیب تراش قیصر نے جیب کاٹنے کی کوشش کی تو اس نے جیب تراش قیصر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔