فیروز والا:منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاﺅن، 35 گرفتار

فیروز والا:منشیات فروشوں کےخلاف  کریک ڈاﺅن، 35 گرفتار

فیروز والا (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس نے ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور اشتہاریوں کےخلاف کریک ڈاﺅن کے دوران پندرہ اشتہاری ملزموں اور 35 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او شیخوپورہ ہمایوں بشیر تارڑ نے بتایا کہ ڈی ایس پی فیروز والا رومان الہی کھوکھر کی نگرانی میں فیروز والا اور فیکٹری ایریا پولیس سات منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔