شیشہ کیفے کی مخبری پر مسلح افراد کا مقامی صحافی پر تشدد

شیشہ کیفے کی مخبری پر مسلح افراد کا مقامی صحافی پر تشدد

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ ٹاﺅن پولیس کو شیشہ کیفے کی اطلاع دینے کے جرم پر مسلح افراد نے مقامی صحافی ثاقب کو تشدد کا نشانہ بنایا اس کا موبائل فون 42 سو روپے کی رقم نکالی ۔ شاہدرہ ٹاﺅن پولیس نے صابر کشمیری کی رپورٹ پر شعیب اور وقاص وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔