سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹس کی اسامیوں کےلئے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ کی 135 آسامیوں کے لئے تحریری امتحان پاس کرنے والے 615 امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کے ناموں کی فہرست آویزاں کر دی ہے۔