رشوت لینے، جعل سازی پر 4 ملزم گرفتار

رشوت لینے، جعل سازی پر 4 ملزم گرفتار

لاہور (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن معضم اقبال سپرا کی ہدایت پر رشوت لینے پر 3 افراد اور ریکارڈ میں جعلسازی کرنے پر 1ملزم کو گرفتار کر لیا ہے سرکل آفیسر لاہوراور اسٹینٹ ڈرایکٹر قصور نے بچوں کو سرکاری نوکری پر بھرتی کروانے کےلئے ڈھائی لاکھ روپے رشوت لینے پر ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس قصور کے جونیئر کلرک افتخار، ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس قصور کے نائب قاصد یوسف، پراسیکوشن پرانچ پتوکی کے جونئیر کلرک اعظم کو گرفتار کر لیا گیا ہے