شہر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
لاہور(خبر نگار)ڈپٹی کمشنر لاہور سمےر احمد سےد کی ہدایت پر شہر سے تجاوزات کے خاتمہ کے لیے آپریشن کیا جارہا ہے۔گذشتہ روز گلبرک زون، شالیمار زون، عزیز بھٹی زون، رائیونڈ اور دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کو ختم کروایا گیا۔ آپریشن میں میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے ملازمین نے بھی حصہ لیا۔