گورنر کھوسہ کا معظم ملک ایڈووکیٹ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، مرحوم کیلئے دعائے مغفرت

 گورنر کھوسہ کا معظم ملک ایڈووکیٹ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، مرحوم کیلئے دعائے مغفرت

لاہور (خبر نگار) گورنر پنجاب سردار محمد لطیف خاں کھوسہ گذشتہ روز برہان معظم ملک ایڈووکیٹ کے والد کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کے لئے اُن کی رہائش گاہ پر گئے۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے۔