کاہنہ: تیسری جماعت کا طالبعلم نہر میں ڈوب گیا

کاہنہ: تیسری جماعت کا طالبعلم نہر میں ڈوب گیا

کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ میں تیسری جماعت کا طالبعلم نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ 5 نمبر سٹاپ کا رہائشی محمد آصف کا بیٹا تیسری جماعت کا طالبعلم 7 سالہ چاند جو نہر کے کنارے دوستوں کے ہمراہ کھیل رہا تھا کہ اچانک پا¶ں پھسلنے سے نہر میں گر گیا جس کی نعش اہل علاقہ نے 4 گھنٹے بعد نکال لی۔