نوسر بازوں نے نشہ آور اشیاءکھلا کر 3 افراد کو لوٹ لیا

لاہور (نامہ نگار) شہر کے مختلف علاقوں میںنوسربازوں نے تےن افراد کو نشہ آور شے کھلا کر بے ہوش کرنے کے بعد لوٹ لےا۔ بتایا جاتا ہے کہ نوسربازوں نے پیر مکی کے قریب اخلاق اور مختار جبکہ شیراکوٹ مےں نجی بس اسٹینڈ پر فوادد کو نشہ آور شے کھلا کر بے ہوش کرنے کے بعد لوٹ لےااور فرار ہو گئے۔