فیروزوالہ، معمولی جھگڑے پر نوجوان زخمی

فیروزوالہ (نامہ نگار) رانا ٹا¶ن میں معمولی جھگڑے پر زہیب اور اس کے ساتھیوں نے مسلح ہو کر حملہ کر کے عاطف کو زخمی کر دیا۔ ملزمان فرار ہو گئے۔ فیروزوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔