گرانفروشوں کیخلاف کارروائی 150 دکانداروں کے چالان، جرمانے

لاہور (خبر نگار)ضلعی حکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے شہر بھر مےں گراں فروشوں اور ذخےرہ اندوزی کے خلاف بھر پور کرےک ڈا ﺅن کر تے ہوئے گذژشتہ روز531 دکانوں پر چھاپے ما رے۔پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے گراں فروشی اور ذخےرہ اندوزی پر 150 چالان کرنے کے علاوہ ایک لاکھ 53 ہزار ایک سو روپے کے جر مانے کےے گئے اورایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر وا دےا گےا۔