مشتبہ افراد کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری، مزید 33 زیر حراست

مشتبہ افراد کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری، مزید 33 زیر حراست

لاہور (سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں رات گئے جاری رہنے والے سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 33 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران سگیاںناکے سے بھی 3 مشکوک افراد کو حراست میں لیا ہے۔