فیروز والا سے 10 لاکھ تاوان کیلئے 2 لڑکیاں اغواء

فیروز والا سے 10 لاکھ تاوان کیلئے 2 لڑکیاں اغواء

فیروز والا (نامہ نگار) رانا ٹاﺅن میں اختر عرف لکلو اور عباس نے دیگر ساتھیوں کی مدد سے دو لڑکیاں اغواءکرلیں۔ واپسی کرنے کے لئے ملزموں نے دس لاکھ روپے کی رقم مانگ لی۔ محنت کش محمد رمضان کی بارہ سالہ بیٹی ”م“ اور نو سالہ بہن ”س“ گھر میں اکیلی تھیں کہ ملزمان اختر عرف لکلو، عباس اور گل خان وغیرہ نے ورغلا کر اغواءکرلیا۔