درجنوں مقدمات میں ملوث اشتہاری گرفتار

لاہور(نامہ نگار) ٹاﺅن شپ پولےس نے 39مقدمات کے اشتہاری ملزم ملوث منشاءکھوکھر عرف منشاءبم کو گرفتارکرلیا ہے۔اشتہاری ملزم منشا کھوکھر ٹاﺅن شپ کے علاقہ میں ایک ملزم کے گھر میں آیا ہے۔ پولےس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیاہے۔