فیروزوالہ سے3منشیات فروش گرفتار Jul 19, 2017 3:17 AM, July 19, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالہ(نامہ نگار) فیروزوالہ اور سٹی سرکل پولیس نے چھاپے مار کر منشیات فروخت کرنے والے تین ارکان ریاست، لیاقت اور ندیم کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے پانچ کلو چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+