نوجوان موٹر سائیکل سمیت اغوا

فیروزوالا ( نامہ نگار) آبادی خاکی کے قریب نامعلوم افراد فیکٹری ملازم نوجوان ایاز احمد کو موٹر سائیکل سمیت اغوا کر لیا ۔ فیکٹری ایریا پولیس نے اس ضمن میں امجد شکیل کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔