فائرنگ سے جاں بحق ماسٹر ریاض سپرد خاک

سرائے مغل(نامہ نگار)فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ماسٹر ریاض کو سپر د خاک کر دیا گیا ۔ گذشتہ روز فائرنگ سے قتل ہونے والے ماسٹر ریاض کی نماز جنازہ نواحی گائوں ججہ کلاں میں ادا کی گئی مقتول کے بھائی محمد رفیق کی طرف سے تھانہ سرائے مغل میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔