گاڑی کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق‘ دیگر حادثات میں 7 زخمی
فیروز والہ (نامہ نگار) راوی پار جی ٹی روڈ اور کالاخطائی روڈ پر ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ شرقپور روڈ پر ویگن دو کاریں آپس میں ٹکرانے کے باعث دو عورتوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے تیز رفتار کار کی سائیڈ لگنے ایک شخص محمد اسحاق جان بحق ہو گیا۔ رکشہ اٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔