اوباش نے ساتھی کی مدد سے لڑکی اغواء کرلی
فیروز والا (نامہ نگار) تھانہ صدر کے علاقے میں نوجوان اصغر نے ساتھی کی مدد سے محنت کش کی جواں سالہ (ش) کو ورغلا کر اغوا کرلیا۔ پولیس نے مغویہ کے باپ کی رپورٹ پر ملزموں کے خلاف اغوا کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔