عدالتی خبریں

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) 4 سالہ بچے کی برآمدگی کے لئے ماں کی جانب سے دائر حبس بیجا کی درخواست خارج۔ ٭ حبس بے جا کی درخواست پر 2 بچے باپ کی تحویل سے بازیاب کروا کر ماں کے حوالے۔ ٭ یورپی یونین کے چھ رکنی الیکشن جائزہ کار مشن نے گزشتہ روز ڈسرٹکٹ ریٹرننگ آفیسر نذیر احمد گجانہ سے ملاقات کی۔٭ سانحہ جوزف کالونی مقدمہ میں گرفتار مزید 14 ملزموں کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ جاری۔