سندر سے 45 سالہ شخص کی نعش برآمد

 سندر سے 45 سالہ شخص کی نعش برآمد

لاہور (نامہ نگار) سندر کے علاقہ میں 45 سالہ شخص کی لاش ملی ہے۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسے نامعلوم افراد نے گلا دبا کر قتل کیا ہے بتایا جاتا ہے کہ سندر کے علاقہ میں ایک نامعلوم شخص کی لاش دیکھ کر لوگوں نے پولیس کو اطلاع کی۔