آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی شاہین اعظم کو معطل کر دیا

لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولیس آفتاب سلطان نے مس کنڈیکٹ اور ناقص کارکردگی پر ڈی ایس پی قاضی شاہین اعظم کو معطل کرنے کے سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔