نوسربازوں نے نشہ آور اشیا کھلا کر 3 افراد کو لوٹ لیا

نوسربازوں نے نشہ آور اشیا کھلا کر 3 افراد کو لوٹ لیا

لاہور (نامہ نگار) نوسربازوں نے نشہ آور اشیاءکھلا کر 3 افراد کوبے ہوش کر کے لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق نوسربازوں نے شیرا کوٹ کے علاقہ میں امجد، لاری اڈا میں ندیم جبکہ نولکھا میں سلیم کو نشہ آور اشیاءکھلا کر بے ہوش کرکے لوٹ لیا۔ متاثرہ افراد کو طبی امدادکے لئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔