نوجوان قتل، نعش سڑک کنارے پھینک دی گئی

فیروز والا (نامہ نگار) لاہور روڈ پر نئے ٹول پلازہ نواں پنڈ کے قریب نامعلوم افراد نے تشدد کرکے 22 سالہ نامعلوم نوجوان کوقتل کرکے نعش سڑک کے کنارے پھینک دی۔