فیکٹری میں آتشزدگی، 2 مزدور جھلس گئے

فیکٹری میں آتشزدگی، 2 مزدور جھلس گئے

 لاہور (نامہ نگار) رائیونڈ سٹی کے علاقہ میں نوید کی کیمیکل فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے زد میں آ کر دو مزدور محسن اور آصف زخمی ہو گئے۔ جب کہ لاکھوں کا سامان جل گیا۔ دونوں زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔