سندر: بدچلنی کے شبہ میں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

سندر: بدچلنی کے شبہ میں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

لاہور (نامہ نگار) بدچلنی کے شبہ پر بیوی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندر کے رہائش شبیر کو شبہ تھا اس کی بیوی صائمہ کا کردار ٹھیک نہیں۔ گزشتہ روز صائمہ گھر آئی تو شبیر نے پوچھا کہ وہ اتنی دیر سے کہاں تھی جس پر میاں بیوی میں جھگڑا ہو گیا تو شبیر نے فائرنگ کرکے اس کو ہلاک کر دیا۔