خاتون چھت سے گر کر ہلاک

لاہور (نامہ نگار) لیاقت آباد کے علاقہ پنڈی سٹاپ کے رہائشی مشتاق کی بیوی 50 سالہ فاطمہ چھت سے گر کر ہلاک ہوگئی۔