5 بچوں کی ماں اور محنت کش کی بیٹی اغوا
فیروز والا (نامہ نگار) چکوک ایریا میں ظفر اور الیاس نے ساتھیوں کی مدد سے پانچ بچوں کی ماں کو اغوا کر لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چک 17 کے رہائشی منیر احمد کو بیوی اس (س) ملزمان نے ورغلا کر اغوا کر لیا۔ نقدی بیھ چوری کر کے فرار ہو گئے۔ یوسف اس قاسم نے ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی بیٹی (ن) کو اغوا کر لیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس شرقپور نے مقدمات درج کر لیے ہیں۔