کرپشن، شہریوں سے بداخلاقی، غفلت پر 35 پولیس افسروں، اہلکاروں کو مختلف سزائیں

کرپشن، شہریوں سے بداخلاقی، غفلت پر 35 پولیس افسروں، اہلکاروں کو مختلف سزائیں

لاہور (سٹا ف رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف نے اختیارات سے تجاوز ،کرپشن، شہریوں سے بد سلوکی،غیر حاضری اورکارِسرکارمیںغیر ذمہ داری کامظاہرہ کرنے پر03ٹی اے ایس آئی ، 05کنسٹیبل اور 01لیڈی کنسٹیبل کو نوکری سے برخاست کر دیا۔