پراسرار طور پر ہلاک ہونیوالے 2 افرادکی نعشیں امانتاً سپرد خاک

پراسرار طور پر ہلاک ہونیوالے  2 افرادکی نعشیں امانتاً سپرد خاک

فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ اور فیروز والہ پولیس نے پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے دو نامعلوم افراد کی نعشوں کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد امانتاً سپرد خاک کر دی تاہم دونوں نعشوں کی شناخت نہ ہو سکی ۔