فیروز والہ میں متعدد وارداتیں، شہری نقدی، قیمتی سامان سے محروم

فیروز والہ میں متعدد وارداتیں، شہری نقدی، قیمتی سامان سے محروم

فیروز والہ (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک او رشاہدرہ کے علاقے میں ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتیں ڈاکو موٹرسائیکل اور قیمتی سامان لوٹ ک رلے گئے چٹھہ کالونی میں چوروں نے طارق محمود، قاسم کی دکان اور گھر لوٹ لیا لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے۔ رحمان پور میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر امجد علی سے رقم اور موبائل چھین لیا شاہدرہ میں نامعلوم چوروں نے 2 موٹرسائیکلیں چوری کر لی فرار ہو گئے کوٹ عبدالمالک میں ڈاکوؤں نے دکاندار کو لوٹ لیا نقدی چھین کر لے گئے۔