شہر بھر میں سرچ آپریشن جایر، کوائف مکمل نہ ہونے پر مزید 70 افراد گرفتار

شہر بھر میں سرچ آپریشن جایر، کوائف مکمل نہ ہونے پر مزید 70 افراد گرفتار

لاہور(سٹاف رپورٹر)سی سی پی او لاہورکیپٹن (ر) امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پرشہر بھرمیں سرچ آپر یشن کے دوران4655افراد کو چیک کیا گیا جن میں سے 70 افراد کو کوائف مکمل نہ ہونے پر حراست میں لیا گیا 134افراد کے خلاف 55/109کی کارروائی کی گئی ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کئے بغیر ہم دہشت گردی کی جنگ نہیں جیت سکتے۔