آئندہ ہفتے عدالتی امور نمٹانے کیلئے 51 سنگل 20 ڈویژن بنچ تشکیل

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے آئندہ ہفتے عدالتی امور نمٹانے کے لئے مجموعی طور پر51 سنگل اور20 ڈویژن بنچ تشکیل دے دئیے۔