مختصر خبریں

مختصر خبریں

لاہور (نامہ نگار+اپنے نمائندے سے+وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے)اچانک بندوق چل جانے سے 60 سالہ خاتون جاںبحق ٭دو روز قبل قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت نہ ہو سکی ٭گھریلو حالات سے دلبرداشتہ معمر شخص کا اقدام خودکشی ٭خواتین سے چھیڑ خانی پر عوام نے 2 اوباشوں کی دھنائی کر دی ٭فائرنگ کے واقعات میں تاجر اور بچے سمیت 4 افراد زخمی ٭پاسپورٹ اینڈ امیگریشن آفس قلعہ گجر سنگھ کے اہلکار کےخلاف تحقیقات شروع ٭لاہور ہائیکورٹ نے عائشہ احد ملک کو سکیورٹ فراہمی سے متعلق درخواست نمٹا دی ٭خیرپور:وڈیرے کا شادی شدہ خاتون کو کاروکاری کے تحت قتل کرنے کا حکم ٭.... سانحہ کھاڑک مقدمہ کی سماعت23 اپریل تک ملتوی۔