ہائیکورٹ کے باہر قتل ہونیوالی فرزانہ کے اغواء کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر تفتیشی رپورٹ طلب

ہائیکورٹ کے باہر قتل ہونیوالی فرزانہ کے اغواء کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر تفتیشی رپورٹ طلب

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے جی پی او چوک میں قتل ہونے والی فرزانہ کے اغواء کے مقدمے کو خارج کرنے کیلئے دائر رٹ درخواست پر پولیس سے تفتیشی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔