کاہنہ: 2 رورز میں درجنوں واداتیں پولیس اندراج مقدمہ سے گریزاں

کاہنہ(نامہ نگار)  کاہنہ میں ڈاکو ناکے ڈاکوئوں  نے دو روز میں ہی درجنوں وارداتیں کر ڈالیں شہری ہزاروں روپے نقدی طلائی زیورات ،موبائل فون دیگر قیمتی اشیاء سے محروم علاقہ خوف وحراص میں مبتلا مقدمہ درج کروانے والوں کی تھانے میں لائنیں لگ گئیں  پولیس کا ٹال مٹول کوئی بھی ڈاکو گرفتار نہ ہو سکا ۔