پنجاب میں پولیس اورمحکمہ جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی: ذرائع

لاہور (آئی این پی)  پنجاب میں پولیس اور محکمہ  جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں  پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔  ذرائع کے مطابق شمالی  وزیرستان  میں فوجی آپریشن سے پیدا ہونیوالی صورتحال میں سکیورٹی  کے فول پروف  انتظامات کو یقینی بنانے  کیلئے فوری  طور پر پولیس  اور محکمہ  جیل میں تقرر و تبادلوں  پر پابندی عائد کی گئی ہے۔