شدید موسم کے باوجود ٹریفک وارڈنز محنت و دیانتداری سے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں: سہیل چودھری

شدید موسم کے باوجود ٹریفک وارڈنز  محنت و دیانتداری  سے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں: سہیل چودھری

لاہور (سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسرلاہورسہیل چوہدری نے کہا ہے کہ شدید گرم موسم کے باوجود ٹریفک وارڈنز بڑی محنت اور دیانتداری سے اپنی ڈیوٹی کرتے ہوئے ٹریفک کو رواں دواں رکھے ہوئے ہیں ۔