سپریم کورٹ میں مضاربہ سکینڈل کی سماعت 10روز کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ میں مضاربہ سکینڈل کی سماعت 10روز کیلئے ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ میں 99 لاکھ رروپے کے مضاربہ سکینڈل کیس کی سماعت 10روز کے لیئے ملتوی کردی گئی ،مدعی مقدمہ نے دران سماعت کہا کہ مضاربے کے نام پر لاکھوں روپے لیئے گئے غریب لوگ عدالتوں سے رجوع کرنے تک کے قابل نہیں ہیں ملزم کے خلاف پہلے بھی فراڈ کے مقدمات قائم ہیںعدالت انصاف فراہم کرے۔