ایف آئی اے نے انسانی سمگلر گرفتار کر لیا

لاہور (خبر نگار) ایف آئی نے بدنام زمانہ انسانی سمگلر طالب حسین کو گرفتار کر لیا ہے طالب حسین کا نام ایف آئی اے کو مطلوب انسانی سمگلروں کی ریڈ بک میں 25 ویں نمبر پر تھا طالب حسین متعدد مقدمات میں ایف آئی اے کو مطلوب  تھا وہ عرصہ دراز سے ایران اور ترکی کی سرحدیں  چوری عبور کروا کے پاکستانیوں کو یورپ بھجوا رہا تھا۔