ینگ ڈاکٹرز کے ہڑتالی کیمپ پر حملہ‘ سلمان رفیق کے خلاف مقدمے کیلئے درخواست دائر

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) عدالت نے ینگ ڈاکٹرز ہڑتالی کیمپ پر حملہ کرنے کے الزام میں خواجہ سلیمان رفیق اور سیکرٹری صحت کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے 23 فروری کو شادمان پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔