ہائیکورٹ کے آئندہ ہفتہ کیلئے 10 ڈویژن اور 20 سنگل بنچ تشکیل

ہائیکورٹ کے آئندہ ہفتہ کیلئے 10 ڈویژن اور 20 سنگل بنچ تشکیل

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ہائی کورٹ نے پرنسپل سیٹ پر آئندہ ہفتے کیلئے پیر 18فروری سے 10ڈویژن اور 20سنگل بنچوں کی تشکیل کر دی۔ سول معاملات کے لئے چار، فوجداری کے لئے تین خصوصی بنچ جبکہ ہائی کورٹ نے ایک بنچ کرایہ داری اور فیملی معاملات کے لئے قائم کر دیا۔