ٹرک کی زد میں آ کر خاتون جاں بحق

ٹرک کی زد میں آ کر خاتون جاں بحق

فیروز والا (نامہ نگار) تیز رفتار ٹرک کی زد میں آ کر خاتون ہلاک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق رچنا ٹا¶ن کی رہائشی 45 سالہ ظہراں بی بی رانا ٹا¶ن کے قریب سڑک کراس کر رہی تھی کہ تیز رفتار ٹرک نے اسے روند ڈالا۔ جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔