ناقص اور مضر صحت گوشت بیچنے پر 9 قصابوں کیخلاف مقدمات درج

ناقص اور مضر صحت گوشت بیچنے پر 9 قصابوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور (سٹاف رپورٹر) میٹ انسپکٹرز نے ناقص و مضر صحت گوشت بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کے دوران 23 دکانوں پر چھاپے مارے اور مضر صحت گوشت بیچنے والے 9 قصابوں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔