عدالتی منصب مشن ہے: جسٹس اعجاز الاحسن

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ عدالت کا منصب نوکری نہیں بلکہ یہ ایک مشن اور طرزِ زندگی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میںتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔