شیشہ کیفوں پر چھاپے‘ 6 افراد گرفتار

شیشہ کیفوں پر چھاپے‘ 6 افراد گرفتار

لاہور (اپنے نمائندے سے) گلبرگ پولیس نے مین مارکیٹ کے تہہ خانہ میں شیشہ کیفے پر چھاپہ مار چار افراد کامران‘ زین کو حراست میں لے لیا جبکہ گارڈن ٹا¶ن پولیس نے برکت مارکیٹ میں شیشہ کیفے سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا جبکہ تین فرار ہو گئے۔