خسرو پرویز کے بیٹے کے خلاف قتل کیس کی سماعت ملتوی

خسرو پرویز کے بیٹے کے خلاف قتل کیس کی سماعت ملتوی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) اےڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالقیوم خان نے سابق کمشنر لاہور خسرو پرویز کے بیٹے کے خلاف تاجر کے بیٹے حمزہ الٰہی کے قتل کے مقدمہ کی سماعت ملزم کی جانب سے وکلاءکے پیش نہ ہونے پر 9 مارچ تک ملتوی کر دی۔