جناح ہسپتال میں آتشزدگی، بھگدڑ 2 لواحقین زخمی، قیمتی اشیاءجل گئیں

جناح ہسپتال میں آتشزدگی، بھگدڑ 2 لواحقین زخمی، قیمتی اشیاءجل گئیں

لاہور (نیوز رپورٹر) جناح ہسپتال میں فرسٹ فلور کے دو کمروں میں اچانک آگ لگ گئی جس کی وجہ سے پورے فلور پر بھگدڑ مچ گئی۔ خرم اور منظور 2 لواحقین بھاگ دوڑ میں زخمی ہو گئے جبکہ موقع پر ڈاکٹرز اور نرسز ڈیوٹیاں چھوڑ کر بھاگ گئے۔