اوپن کرنسی مارکیٹ‘ڈالرکی قیمت مجموعی طورپر 99.25روپے مستحکم

کراچی(مارکیٹ رپورٹر) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالراوریورو میں استحکام اوربرطانوی پاﺅنڈ میں کمی کےباعث ڈالرکی قیمت مجموعی طورپر99.25روپے پر مستحکم رہی جس کے باعث ڈالرکی قیمت خرید 99.00روپے اورقیمت فروخت 99.25 روپے پربرقرار رہی۔